فرانس،فوجی اہلکاروں پرگاڑی چھڑہانے والا ڈرائیور فائرنگ سے زخمی ،ملک بھر میں سکیورٹی ہائی الرٹ
ہفتہ 2 جنوری 2016 12:18
پیرس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔02 جنوری۔2016ء) فرانس میں فوجی اہلکاروں پرگاڑی چھڑہانے والا ڈرائیور فائرنگ سے زخمی ہو گیا ہے جبکہ 13 نومبر کو شدت پسندوں کے حملے کے بعد سے فرانس میں سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے فرانس میں حکام کا کہنا ہے کہ ملک کے جنوب مشرقی علاقے میں مسجد کے باہر تعینات فوجی اہلکاروں پر گاڑی چھڑہانے والے ایک کارڈرایئور کو گولی ماری گئی جو اْس کی ٹانگ میں لگی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ کار ڈارئیور نے ویلنیس میں مسجد کی حفاظت پر مامور چار میں سے ایک فوجی اہلکار کو زخمی کیا ہے۔حکام کا کہنا ہے کارڈرائیور زخمی ہے لیکن اْس کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ یہ حملہ اْس وقت جب مسجد میں نماز جاری تھی اور کئی افراد مسجد کے باہر بھی موجود تھے۔ تاحال اس حملے کے وجوہات معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔(جاری ہے)
پولیس کا کہنا ہے کہ گاڑی کے ڈرائیور نے دو مرتبہ اْن پر کار چھڑہانے کی کوشش کی اور اْسے اْس وقت گولی ماری گئی جب وہ تیسری بار اْن کی جانب آنے کے لیے اپنی گاڑی ریورس کر رہا تھا۔
گاڑی کیڈرائیور کی عمر 29 سال ہے۔ملک کے وزیر دفاع اور وزیر اطلاعات کا کہنا ہے کہ سپاہیوں نے اپنے دفاع میں گولی چلائی ہے۔فرانس میں سکیورٹی کے لیے ملک بھر میں ایک لاکھ سے زائد سکیورٹی اہلکار حساس مقامات پر تعینات ہیںمزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.