کاشتکاروں کی خوشحالی کیلئے حکومت ترجیحی بنیادو ں پر کام کر رہی ہے‘ سید عابد حسین
جمعہ 1 جنوری 2016 22:08
جھنگ۔یکم جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم جنوری۔2016ء)مشینی کاشت کے فروغ کیلئے زرعی آلات /مشینری کی فراہمی کے پروگرام کے تحت تحصیل جھنگ کے کسانوں ،کاشتکاروں اور زمینداروں میں زرعی آلات بذریعہ قرعہ اندازی تقسیم کرنے کے حوالہ سے پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔
(جاری ہے)
اس موقع پر ڈی ڈی او زراعت سید عابد حسین نے بتایا کہ کاشتکاروں کی زندگی میں خوشحالی لانے کیلئے حکومت ترجیحی بنیادو ں پر کام کر رہی ہے۔
اس پروگرام کے تحت 50فیصد سبسڈی پر اندرون ملک تیا ر شدہ زرعی آلات /مشینری فراہم کی جائیگی جس سے مشینی کا شت کوفروغ ملے گا او زرعی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔انہوں نے بتایا کہ اس پروگرام کے تحت تحصیل جھنگ کی 32یونین کونسل سے جانچ پڑتال کے بعد 215درخواستیں منظورکی گئی ہیں جن کو بذریعہ قرعہ اندازی زرعی آلات ڈسٹک ہیرو،روٹا ویٹر،بیع ڈرل ،شوگر کین رجر اورچیزل ہل سیٹ دئیے جا رہے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.