شوکت خانم ہسپتال میں ہرسال40سے50افغان شہریوں کا علاج ہوتا ہے،علاج سے پہلے نہیں پوچھتے کہ اس کا تعلق کس مذہب یا ملک سے ہے ،اسامہ بن لادن نے بے نظیر کو حکومت سے اتارنے کیلئے کس کو رقم دی تھے،خیبرپختونخوا کی تمام جماعتیں اقتصادی راہداری کے خلاف ہیں، سی پیک کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازع بنایا جارہا ہے،حکومت کی ایمنسٹی سکیم ایمانداری پر قبضہ،چوروں کے بچاؤ اوراپنوں کو نوازنے کیلئے ہے،اس کی بھرپورمخالفت کریں گے
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت
جمعہ 1 جنوری 2016 21:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم جنوری۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ شوکت خانم ہسپتال میں ہرسال40سے50افغان شہریوں کا علاج ہوتا ہے،علاج سے پہلے یہ نہیں پوچھتے کہ اس کا تعلق کس مذہب یا ملک سے ہے،پتہ کروایا جائے،اسامہ بن لادن نے بے نظیر کو حکومت سے اتارنے کیلئے کس کو پیسے دیئے تھے،خیبرپختونخوا کی تمام جماعتیں اقتصادی راہداری کے خلاف ہیں،اقتصادی راہداری کو کالاباغ ڈیم کی طرح متنازع بنایا جارہا ہے،حکومت کی ایمنسٹی سکیم ایمانداری پر قبضہ،چوروں کے بچاؤ اوراپنوں کو نوازنے کیلئے ہے،اس کی بھرپورمخالفت کریں گے۔
وہ جمعہ کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے،انہوں نے کہا کہ نظام کو ٹھیک کیے بغیر ملک آگے نہیں بڑھے گا،جہانگیر ترین کو انصاف کے حصول کیلئے ڈھائی سال لگے ،دو دفعہ سپریم کورٹ کے20کروڑ روپے خرچ کرنے کے بعد انصاف حاصل ہوا،ایسے نظام میں عام آدمی کیسے انصاف حاصل کرسکتاہے،یہ کیسا انصاف ہے جہاں انصاف کے حصول کیلئے ڈھائی سال لگتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
مریم نواز نے پولیس یونیفارم پہن کر پنجاب پولیس کی عزت وقار میں اضافہ کیا
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.