صوبے کے سارے وسائل تختہ لاہور کو بچانے کیلئے پانی کی طرح بہائے جا رہے ہیں ‘اعجاز چوہدری
پنجاب کے حکمرانوں کو مہنگی ترین میٹرو بس اور اورنج ٹرین کی پڑی ہوئی ہے ، ہسپتالوں کی حالت پہلے سے بھی ابتر ہے
جمعہ 1 جنوری 2016 18:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم جنوری۔2016ء ) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے سیاسی مشیر اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ صوبے کے سارے وسائل تختہ لاہور کو بچانے کے لئے پانی کی طرح بہائے جا رہے ہے آج بھی پنجاب کی غریب عوام بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہے جبکہ پنجاب کے حکمرانوں کو مہنگی ترین میٹرو بس اور اورنج ٹرین کی پڑی ہوئی ہے ، ہسپتالوں کی حالت پہلے سے بھی ابتر ہے ایک بیڈ پر چار چار مریض پڑے ہوئے ہے، ہسپتالوں میں بچے دوائیاں نہ ملنے کی وجہ سے جاں بحق ہو رہے ہیں کروڑوں بچے سکول نہیں جا رہے کسانوں کا کوئی پرسان حال نہیں ،تعلیم، صحت اور صاف پینے کے پانی سے عوام محروم ہے پنجاب میں جرائم میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے صوبے میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں بلکہ جنگل کا قانون ہے ،تھانے اور پٹواری کلچر کا نظام نہیں بدلا جا سکا پنجاب حکومت کی کارکردگی صفر ہے اور ان کے تمام دعوے اور وعدے کھوکھلے ثابت ہوئے کرپشن صوبے میں عروج پر ہے۔
(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
کراچی میں قبضہ مافیا کے کارندوں کا حاملہ خاتون پر تشدد
-
جناح اسپتال میں خواتین ڈاکٹروں کو بطور سزا کمرے میں بند کرنے کا انکشاف
-
سندھ حکومت کا اورنج لائن اور گرین لائن کو جوڑنے کے لئے شٹل سروس شروع کرنے کا فیصلہ
-
ملک بھر میں چائنیز کی سیکورٹی ہائی الرٹ، بم پروف بسوں کیلئے انتظامات کا آغاز
-
اسٹیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ سے کاروباری سرگرمیوں میں اضافہ ہو گیا
-
نیپرا نے بجلی کی فی یونٹ قیمت4روپی99پیسے بڑھانے پر فیصلہ محفوظ کر لیا
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے فیصل آباد ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے ورک چارج ملازمین کی تنخواہیں جاری کرنے کی منظوری
-
چوھدری شافع حسین سے ترکیہ کے قونصل جنرل کی ملاقات، پنجاب اور ترکیہ کے مابین تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.