اسلام آباد ، جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
جمعہ 1 جنوری 2016 14:24
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم جنوری۔2016ء) ڈیوٹی مجسٹریٹ اسلام آباد نے جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان کو تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز ایف آئی اے نے پاسپورٹ سیل جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث دو ملزمان شفیق اور سید جمال کوڈیوٹی مجسٹریٹ سمیع الحسن سید کی عدالت میں پیش کیا ڈیوٹی مجسٹریٹ سمیع الحسن کے موجود نہ ہونے کے باعث سول جج عامر خلیل نے مقدمے کی سماعت کی ایف آئی اے کے تفیشی افسر نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی عدالت نے ملزموں کے ریمانڈ کی استدعا منظور کرتے ہوئے تین روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیاواضح رہے کہ امریکن ایجنسی کی طرف سے ایف آئی اے کے انسداد انسانی سمگلنگ ونگ کو شکایت کی گئی تھی کہ دونوں ملزمان جعلی ویزوں کے کاروبار میں ملوث ہیں اور لوگوں کو غیر قانونی طریقے سے امریکہ اور دیگرممالک بھجواتے ہیں جس کے بعد ایف آئی اے پاسپورٹ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کو گرفتار کیا تھا
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.