پاک بھارت تعلقات کو بہتر بنانے کے لئے کشمیر، سیاچن اور سرکریک کے مسائل حل کرنا ہوں گے‘ عزیز احمد خان
بھارت میں جب نریندر مودی کی حکومت آئی تو پاک بھارت تعلقات بہتر نہ تھے ‘ بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر
بدھ 30 دسمبر 2015 20:48
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔30 دسمبر۔2015ء) بھارت میں پاکستان کے سابق ہائی کمشنر عزیز احمد خان نے کہا ہے کہ کشمیر، سیاچن ، سرکریک کے مسائل حل کئے بغیر پا کستان اور بھارت کے درمیان تعلقات بہتر نہیں ہو سکتے ،بھارت میں جب نریندر مودی کی حکومت آئی تو پاک بھارت تعلقات بہتر نہ تھے ۔ وہ پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر اور پاکستان نیشنل فورم کے زیر اہتمام پاک بھارت تعلقات پر منعقدہ گول میز مباحثے سے خطاب کر رہے تھے۔
تقریب میں وائس چانسلر ڈاکٹر مجاہد کامران ،سابقہ پاکستانی ہائی کمشنر انڈیا عزیزاحمد خان،سابقہ چیف آف ائر سٹاف ائر مارشل ظفر اے چوہدری،جسٹس فقیرمحمد کھوکھر، لفٹنٹ جنرل ایم نصیر اختر، رانا اعجاز احمد، خالد محمود، مسعود حسن، نعیم حسین چٹھا، میجر جنرل خواجہ راحت لطیف،ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹرمسرت عابداور ایڈوائزر ٹو وائس چانسلر کرنل رئٹائرڈ اکرام اﷲ نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.