مودی نواز تعلقات ضرور بہتر ہوئے لیکن پاکستان سے دشمنی وہیں ہے‘ چودھری پرویزالٰہی
نوازشریف اپنا کاروبار بہتر کریں لیکن پاکستان کی قیمت پر نہیں، قومی پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا‘ میڈیا سے گفتگو
اتوار 27 دسمبر 2015 17:23
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔27 دسمبر۔2015ء) پاکستان مسلم لیگ کے سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف اور بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے تعلقات ضرور بہتر ہو گئے ہیں لیکن پاکستان کے ساتھ تعلقات ویسے ہی ہیں اور ان کی پاکستان دشمنی میں کوئی فرق نہیں پڑا، نوازشریف اپنا کاروبار بھی ضرور بہتر کریں لیکن پاکستان کی قیمت پر نہیں، قومی پالیسی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہو سکتا۔
انہوں نے یہاں اپنی رہائش گاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دورہ پاکستان سے قبل نریندر مودی افغانستان میں پاکستان کے خلاف زہر اگل کر آئے تھے، ہم لائن آف کنٹرول پر اپنے فوجی جوانوں اور بے گناہ شہریوں کی لاشیں اٹھا رہے تھے جبکہ نوازشریف انہیں ساڑھیوں اور آموں کے تحائف پیش کر رہے تھے اور اب بھی نوازشریف مودی ملاقات کے بارے میں کسی کو اطلاع نہیں دی گئی جبکہ یہ پہلے سے طے تھی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.