نواز ،مودی ملاقات ملکی تعلقات نہیں بلکہ ذاتی تعلقات بہتر کرنے ہیں ‘شہباز شریف اور مودی کی عادات یکساں ہیں ‘ مودی نے لاہور آنے سے پہلے پاکستان کیخلاف خوب زہر اگلا مگر حکمران اسکو آنکھوں پر بیٹھا رہے ہیں
مسلم لیگ (ق)کے مرکزی راہنما چودھری پرویز الٰہی کی میڈیا سے گفتگو
اتوار 27 دسمبر 2015 16:18
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔27 دسمبر۔2015ء) مسلم لیگ (ق)کے مرکزی راہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ نواز ،مودی ملاقات ملکی تعلقات نہیں بلکہ ذاتی تعلقات بہتر کرنے کی نہیں ‘شہباز شریف اور مودی کی عادات یکساں ہیں ‘ مودی نے لاہور آنے سے پہلے پاکستان کیخلاف خوب زہر اگلا مگر حکمران اسکو آنکھوں پر بیٹھا رہے ہیں ۔
(جاری ہے)
اپنی رہائشگاہ پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پرویز الٰہی نے کہا کہ نواز شریف اور نریندرمودی کے خاندارانی تعلقات ہیں۔
انہوں نے کہا کہ نوازشریف اورنریندر مودی دونوں ہی مسلمانوں کو شہید کرتے ہیں ،ہمیں نہیں بھولنا چاہیے کہ پاکستان توڑنے میں مودی ملوث تھا ۔انہوں نے کہا کہ مودی نے لاہور آنے سے پہلے پاکستان کیخلاف خوب زہر اگلا ۔ پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ ملاقات ملکی تعلقات بہتر کرنے کے لئے نہیں بلکہ ذاتی تعلقات بہتر کرنے کے لئے تھی ،شہباز شریف اور مودی کی عادات یکساں ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.