ضمنی جھٹکوں کےآنےکاخدشہ، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

ہفتہ 26 دسمبر 2015 11:28

ضمنی جھٹکوں کےآنےکاخدشہ، شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26دسمبر2015ء)زلزلے کے بعد ضمنی جھٹکوں کے آنے کا بھی خدشہ ہے،شہریوں کو محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

(جاری ہے)

این ڈی ایم اےکی شہریوں کومحتاط رہنےکی ہدایت کی ہے۔چیئرمین این ڈی ایم اے کہتے ہیں زلزلےسےنقصانات کاجائزہ لیاجارہاہے۔6 اعشاریہ 9 شدت کے زلزلے کے بعد ضمنی جھٹکوں کے آنے کا خدشہ برقرار ہے۔