لاہور سٹاک ایکسچینج میں مندی کا رجحان رہا
ایل ایس ای 25انڈیکس6.62پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5297.27پربندہو ا
بدھ 23 دسمبر 2015 19:18
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔23 دسمبر۔2015ء ) لاہور سٹاک ایکسچینج میں بدھ کے روز مندی کا رجحان رہا ۔ایل ایس ای 25انڈیکس6.62پوائنٹس کی کمی کے ساتھ5297.27پربندہو ا۔ مارکیٹ میں مجموعی طورپر60کمپنیوں کے حصص میں کاروبارہوا۔ 10کمپنیوں کے حصص میں اضافہ،9کمپنیوں کے حصص میں کمی جبکہ 41 کمپنیوں کے حصص میں استحکا م رہا ۔
(جاری ہے)
مارکیٹ میں کل1لاکھ43 ہزار100 حصص کا کاروبارہو ا ۔
جن کمپنیوں کے سودے سرفہرست رہے ان میں بنک آف پنجاب لمیٹڈ کے1 لاکھ500 حصص ۔ بائیکو پٹرولیئم پاکستان لمیٹڈ کے9 ہزار500 حصص۔جبکہ عسکری بنک لمیٹڈکے5 ہزار حصص فروخت ہوئے۔سب سے زیادہ اضافہ اٹک ریفائنری لمیٹڈ کے حصص میں ہوا جس کی قیمت3.73 روپے بڑھ گئی ۔ سب سے زیادہ کمی فوجی فرٹیلائزر بن قاسم لمیٹڈ کے حصص میں ہوئی جس کی قیمت0.92روپے کم ہو گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.