نئی دہلی کے وزیر اعلی کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان

muhammad ali محمد علی اتوار 20 دسمبر 2015 01:33

نئی دہلی کے وزیر اعلی کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو انعام ..
نئی دہلی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.19دسمبر 2015 ء) نئی دہلی کے وزیر اعلی کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو انعام دینے کا اعلان سامنے آیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک حواس باختہ شخص کی جانب سے بھارت کی ریاست نئی دہلی کے وزیراعلی اروند کجریوال کی بیٹی کو زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو انعام کے طور پر ایک لاکھ روپے اور موٹر سائکل دینے کا اعلان کیا گیا۔ حکام کی جانب سے اس ٹوئٹ کو ڈیلیٹ کر دیا گیا اور مذکورہ شخص کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :