چوہدری نثارایک سچے اور کھرے انسان ہیں،ان میں مجھے ذوالفقار مرزا نظر آتا ہے،وزیرداخلہ کے ہاتھ نہیں باندھے جا سکتے، آصف زرداری کی ہار اور پاک فوج کی جیت ہو گی ،سندھ میں رینجرز کو تحقیقات کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کی نجی ٹی وی سے گفتگو
ہفتہ 19 دسمبر 2015 23:43
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔19دسمبر۔2015ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار میں مجھے ذوالفقار مرزا نظر آتا ہے ۔ وہ ایک سچے اور کھرے انسان ہیں۔ اس کے ہاتھ نہیں باندھے جا سکتے ۔ آصف زرداری کی ہار اور پاکستان آرمی کی جیت ہو گی ۔ رینجرز کو تحقیقات کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا ۔ وہ ہفتہ کو نجی ٹی وی سے گفتگو کررہے تھے ۔
انہوں نے کہا کہ سندھ حکومت کوئی نہیں چلا رہا رزلٹ زیرو ہے ۔ ہر محکمہ میں کرپشن ہے جس کا 80 فیصد کمیشن آصف علی زرداری کو جاتا ہے ۔ ذوالفقار مرزا نے کہا کہ رینجرز کا قصور یہ ہے کہ انہوں نے سندھ کو ٹوٹنے سے بچایا ہے۔ رینجرز کو اب تحقیقات کرنے سے کوئی نہیں روک سکتا کیونکہ نیشنل ایکشن پلان کے تحت رینجرز کے پاس اختیارات ہیں سندھ رینجرز کسی شخص کو کسی بھی وقت حراست میں لے سکتی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.