کراچی : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کا اجلاس 22 دسمبر کو طلب

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 19 دسمبر 2015 13:31

کراچی : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت، مشترکہ تحقیقاتی ٹیم ..

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 19 دسمبر 2015 ء) : ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے . تفصیلات کے مطابق ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں بنائی گئی جے آئی ٹی کو اہم اجلاس 22 دسمبر کو طلب کر لیا گیا ہے . جے آئی ٹی کے اجلاس میں ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس سے متعلق اہم فیصبے متوقع ہیں.

(جاری ہے)

اجلاس میں گرفتار ملزمان کا چالان پیش کیا جائے گا . جے آئی ٹی ذرائع کے مطابق اجلاس میں تحقیقات کے حوالے سے آئندہ کا لائحہ عمل بھی تیار کیا جائے گا. واضح رہے کہ پاکستانی وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کا مقدمہ پاکستان میں درج کرنے کے بعد تحقیقات کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم تشکیل دی تھی.

متعلقہ عنوان :