ٹھٹھہ کے علاقے گھارو کے قریب 2ویگنیں آپس میں ٹکرا گئیں، 11 افراد شدید زخمی

جمعرات 17 دسمبر 2015 23:33

ٹھٹھہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17دسمبر۔2015ء) ٹھٹھہ کے علاقے گھارو کے قریب 2ویگنیں آپس میں ٹکرا گئیں،جس کے نتیجے میں 11 افراد شدید زخمی ہو گئے، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ٹھٹھہ کے علاقے گھارو کے قریب دو ویگنیں تیز رفتاری کے باعث ٹکرا گئیں ،جس کے نتیجے میں گیارہ افراد شدید زخمی ہو گئے جبکہ جاں بحق ہونے کی کوئی اطلاع نہیں موصول ہوئی، زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد کیلئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :