کوئٹہ : آواران میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ ، کالعدم تنظیم کے دو کارندے ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 دسمبر 2015 11:46

کوئٹہ : آواران میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ ، کالعدم تنظیم ..

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 17دسمبر 2015 ء) : کوئٹہ کے علاقہ آواران میں سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں کے مابین جھڑپ ہوئی .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سکیورٹی فورسز اور شدت پسندوں میں جھڑپ کے دوران کالعدم تنظیم کے دو کارندے ہلاک ہو گئے. سکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والے کارندوں سے اسلحہ بھی بر آمد ہوا ہے.

متعلقہ عنوان :