Live Updates

کراچی کے مئیر کو اختیارات دلوانے کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کریں گے: عمران خان

muhammad ali محمد علی منگل 15 دسمبر 2015 01:04

کراچی کے مئیر کو اختیارات دلوانے کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کریں گے: ..
لودھراں(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.14دسمبر 2015 ء) عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے مئیر کو اختیارات دلوانے کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کریں گے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ کافی عرصے سے ایم کیو ایم اور تحریک انصاف کے درمیان تعلقات انتہائی کشیدگی اختیار کیے ہوئے ہیں۔ تاہم اب تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ کراچی کے مسائل کو حل کیے جانے کی اشد ضرورت ہے اس لیے کراچی کے مئیر کو اختیارات دلوانے کیلئے ایم کیو ایم کی حمایت کریں گے۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات