"مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے" پاک فوج کا شہداء آرمی پبلک کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نیا نغمہ

muhammad ali محمد علی اتوار 13 دسمبر 2015 22:53

"مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے" پاک فوج کا شہداء آرمی پبلک کو خراج عقیدت ..
راولپنڈی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.13دسمبر 2015 ء) پاک فوج نے "مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے" کے نام سے شہداء آرمی پبلک کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے نیا نغمہ جاری کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سانحہ آرمی پبلک سکول پشاور کی پہلی برسی کے موقع پر پاک فوج کے شعبہ اطلاعات "آئی ایس پی آر" کی جانب سے نیا نغمہ "مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے" کیا گیا ہے۔ اس سحر انگیز نغمے کو عوام کی جانب سے بے پناہ پسند کیا جارہا ہے۔

متعلقہ عنوان :