کرم ایجنسی بم دھماکے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت 24افراد جاں بحق پچاس سے زائد زخمی 10کی حالت نازک
واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر کے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا سکیورٹی اہلکاروں نے دھماکے کی جگہ کو سیل کر کے ضروری شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پیچھے ہٹنے کی گنجائش نہیں ہے آپریشن جاری رہے گا صدر وزیر اعظم کی مذمت کسی ملک دشمن کو اس سرزمین کو خون سے نہلانے کی اجازت نہیں دی جائے گی پرویز خٹک پوری قوم دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متحد ہو چکی ہے عمران خان کی مذمت
اتوار 13 دسمبر 2015 22:07
پارا چنا ر /پشاور /اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 دسمبر۔2015ء) کرم ایجنسی کے صدر مقام کے بازار میں بم دھماکے کے نتیجے میں بچوں اور خواتین سمیت24افراد جاں بحق اور 50سے زائد زخمی ہوگئے زخمیوں میں بعض کی حالت نازک ہے جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ہے واقعہ کے بعد سکیورٹی فورسز نے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر کے دو مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا سکیورٹی اہلکاروں نے دھماکے کی جگہ کو سیل کر کے ضروری شواہد اکٹھے کرنے شروع کر دیئے جبکہ صدر مملکت ممنو ن حسین وزیر اعظم نواز شریف نے دھماکی مذمت کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ مذموم کارروائیاں ضرب عضب اور دہشتگردوں کے خلاف جاری کارروائیوں کو نہیں روسکتیں ملک سے آخری دہشتگردکے خاتمے تک آپریشن جاری رہے گا دہشت گردی کے خلاف جنگ سے پیچھے ہٹنے کی گنجائش نہیں ہے۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.