سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے رینجرز کی حمایت میں کل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا

muhammad ali محمد علی ہفتہ 12 دسمبر 2015 22:52

سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے رینجرز کی حمایت میں کل سے تحریک ..
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12دسمبر 2015 ء) سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے رینجرز کی حمایت میں کل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سابق وزیر داخلہ سندھ ذوالفقار مرزا نے رینجرز کی حمایت میں کل سے تحریک چلانے کا اعلان کردیا ہے۔ ذوالفقار مرزا نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے وہ آرٹیکل 145 کے تحت رینجرز کے خصوصی اختیارات دے۔ ذوالفقار مرزا نے مزید انکشاف کیا ہے پیپلز پارٹی کے شرجیل میمن آصف زرداری کیخلاف وعدہ معاف گواہ بننے جارہے ہیں اور اس سلسلے میں تمام معاملات طے ہوگئے ہیں۔