افغان فورسز اور طالبان کی جھڑپ ، ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر آریانہ ہلاک

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعرات 10 دسمبر 2015 11:52

افغان فورسز اور طالبان کی جھڑپ ، ٹی ٹی پی کا اہم کمانڈر آریانہ ہلاک

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 10 دسمبر 2015ء) : افغان صوبے پکتیا میں افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان میں جھڑپ ہوئی.

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق افغان سکیورٹی فورسز اور طالبان کے مابین جھڑپ کے نتیجے میں ٹی ٹی پی شمالی وزیرستان کا اہم شدت پسند کمانڈر آریانہ افغان فورسز سے جھڑپ میں ہلاک ہو گیا ، جبکہ کمانڈر کے پندرہ ساتھیوں کو گرفتار کر لیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :