لاہور اور پنجاب کے بیشتر شہروں کو شدید دھند نے گھیر لیا

muhammad ali محمد علی منگل 8 دسمبر 2015 00:49

لاہور اور پنجاب کے بیشتر شہروں کو شدید دھند نے گھیر لیا
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.7دسمبر 2015 ء) لاہور اور پنجاب کے بیشتر شہروں کو شدید دھند نے گھیر لیا ہے۔ تفصیلات کے پنجاب کے صوبائی دارلحکومت لاہور اور پنجاب کے بیشتر شہروں کو شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔

(جاری ہے)

شدید دھند کے باعث حد نگاہ محض چند میٹر رہ گئی ہے جس کی وجہ سے لاہور ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت اور موٹروے پر گاڑیوں کی آمدورفت شدید متاثر ہوئی ہے۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے کی گئی پیشن گوئی کے مطابق دھند کی یہ شدید لہر آئندہ 2 روز تک جاری رہے گی۔

متعلقہ عنوان :