Live Updates

ناروال، پی ٹی آئی اور لیگ ن کے کارکنوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،10 افراد زخمی

ہفتہ 5 دسمبر 2015 11:19

ناروال، پی ٹی آئی اور لیگ ن کے کارکنوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ،10 افراد ..

ناروال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔05 دسمبر۔2015ء ) پی ٹی آئی اور لیگ ن کے کارکنوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ کے نتیجے میں10 افراد زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

ناروال کے یونین کونسل نمبر چرانوے میں پی ٹی آئی اور مسلم لیگ ن کے کارکنوں کے مابین فائرنگ کے تبادلہ سے دس افراد زخمی ہوگئے۔پنجاب کے ضلع ناروال میں مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے کارکنان کے درمیان مسلح تصادم سے دس افراد زخمی ہوگے جس کے بعد حلقہ میں پولنگ کا عمل روک دیا، جبکہ سیکیورٹی فورسز نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا ۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات