فیس بُک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاںبیٹی کی پیدائش ، کمپنی کے 99 فیصد حصص بچوںکی فلاح پر خرچ کرنے کا اعلان
سمیرا فقیرحسین بدھ 2 دسمبر 2015 10:57
نیویارک(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 02 دسمبر 2015 ء) : سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک کے بانی مارک زکربرگ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی جس پر مارک زکر برگ اور ان کی اہلیہ پریسیلا چین خوشی سے نہا گئے . بیٹی کی ولادت پر مارک زکر برگ نے اپنی اہلیہ کے ہمراہ کمپنی کے 99 فیصد حصص عطیہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
فیس بک پوسٹ پر کم عمر ارب پتی مارک زکربرگ نے بیٹی کی ولادت پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے کہ ایک خیراتی ادارے چان زکربرگ کے قیام کا اعلان بھی کیا، انہوں نے کہا کہ وہ اپنی نوازئیدہ بیٹی میکس سمیت دیگر بچوں کے مستقبل کو بہتر بنانے کیلئے اپنی کمپنی کے 99 فیصد حصص عطیہ کریں گے ، 45 ارب ڈالر مالیت کے یہ شئیرز بچوں کی فلاح و بہبود پر خرچ کیے جائیں گے۔ان کا کہنا ہے کہ چین زکر برگ کا مقصد انسانی قابلیت کو بڑھانا اور نئی نسل کے بچوں میں برابری کو پھیلانا ہے.
واضح رہے کہ مارک زکر برگ نے بیٹی کی ولادت کے بعد دو ماہ چھٹی پر جانے کا بھی اعلان کر رکھا ہے .متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
غزہ سے ملنے والی اجتماعی قبروں میں فلسطینیوں کو زندہ دفن کیے جانے کا دعوی
-
اسرائیلی بمباری میں ننھا بچہ زخمی، چہرے پر 200 ٹانکے لگے
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
-
فلسطینیوں پرمظالم پر امریکی جامعات میں احتجاج شدت اختیارکرگیا
-
سعودی عرب، بس ڈرائیوروں کیلئے یونیفارم کی شرط لازمی کردی گئی
-
برطانیہ،دکانوں میں چوری کے واقعات 20 برس کی بلند ترین سطح پر
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.