کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق، خواتین ، بوڑھے ،بچے اور صحافی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے
منگل 1 دسمبر 2015 23:28
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔1دسمبر۔2015ء) کراچی میں ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی،پابندی کا اطلاق3ستمبر رات 12بجے تک رہے گا، خواتین ، بوڑھے ،بچے اور صحافی پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے۔
(جاری ہے)
منگل کو صوبائی محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چہلم حضرت امام حسین کے موقع پر امن و امان کو یقینی بنانے کیلئے کراچی میں موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد کر دی گئی ہے، جس کا اطلاع 3ستمبر رات 12بجے تک جاری رہے گا جبکہ خواتین، بوڑھے ،بچے اور صحافیوں کو پابندی سے استثنیٰ حاصل ہو گا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نومئی کے حملہ آور آج ملکی مفاد پر حملہ آور ہیں، عطاءاللہ تارڑ
-
پنجاب اسمبلی کے ملازم کی مبینہ خودکشی کی کوشش،اسمبلی کی عمارت سے چھلانگ لگا دی
-
ملک بھر میں زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم
-
اس وقت عہدوں میں نہیں الجھنا چاہیے، میری گورنر شپ کا سفر سب کے سامنے ہے،گورنر سندھ
-
بلاول بھٹو زرداری نے پارٹی رہنماءاخونزادہ چٹان پر حملہ کرنے والوں کی گرفتاری کا مطالبہ کردیا
-
’سیاست کا مقابلہ صرف سیاست سے ہوگا، جگ ہنسائی سے بچا جائے‘
-
پنجاب حکومت کا خصوصی افراد کیلئے ”ہمت کارڈ“ اور”نگہبان کارڈ“جاری کرنے کافیصلہ
-
بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کی درخواست دوبارہ بحال
-
جنرل (ر) فیض حمید کیخلاف انکوائری، نجی ہاؤسنگ سوسائٹی معاملے پر کمیٹی بنادی گئی
-
ٹیکس نیٹ بڑھانے اورحکومتی ملکیتی اداروں کی نجکاری کویقینی بنائیں گے
-
دبئی میں مقیم پاکستانیوں کے لیے پاکستان قونصل خانہ دبئی کا بڑا اعلان
-
ترقی پذیر ممالک میں توانائی کی منتقلی کو تیز کرنے کے لئے فنانسنگ اور سرمایہ کاری کو متحرک کرنے کے لئے بین الاقوامی تعاون کو بڑھایا جانا چاہئے، پاکستانی سفیر برائے متحدہ عرب امارات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.