Live Updates

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان، مسلم لیگ ن کی 19، تحریک انصاف کی 17 نشستیں

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 23:04

اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان، مسلم لیگ ن کی ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1 دسمبر 2015 ء) اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے جس کے مطابق مسلم لیگ ن کی 19 اور تحریک انصاف کی 17 نشستیں ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے اسلام آباد بلدیاتی انتخابات کے سرکاری نتائج کا اعلان کردیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن نے 19 نشستوں پر، تحریک انصاف نے 17 نشستوں پر اور آزاد امیدواروں نے 13 نشستوں پر کامیابی حاصل کی ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات