وزارت داخلہ نے ایم ڈی پی پی آئی بی شاہہجاں مرزا کا نام ای سی ایل سی خارج کر دیا

منگل 1 دسمبر 2015 22:59

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) وزارت داخلہ نے ایم ڈی پی پی آئی بی شاہہجاں مرزا کا نام ای سی ایل سی خارج کر دیا ۔ذرائع کے مطابق وزارت داخلہ نے ایم ڈی پی پی آئی بی شاہہجاں مرزا کا نام ای سی ایل سی خارج کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

رینٹل پاور کرپشن سکینڈل میں شاہجہاں مرزا کا نام نیب کی سفارش پر ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈالاگیا تھا۔رینٹل پاور منصوبوں کی منظوری کے وقت شاہجہاں مرزا پی پی آئی بی کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر فنانس تھے۔موجودہ حکومت نے شاہجہاں مرزا کو پہلے قائمقام ایم ڈی پی پی آئی بی مقرر کیا۔اب شاہجہاں مرزا مستقل ایم ڈی کے عہدے پر تعینات ہیں۔

متعلقہ عنوان :