کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملک کی سلامتی وترقی کے تناظرمیں دیگر شہروں سے زیادہ اہم ہیں،لیاقت بلوچ
طویل عرصے سے پی پی پی اور ایم کیو ایم کی حکومت کے باوجود شہر ترقی اور امن سے محروم ہے،گلشن حدید اور دیگر مضافاتی علاقے کے عوام کو آج بھی بنیادی سہولتیں میسر نہیں، جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی
منگل 1 دسمبر 2015 22:53
ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء)جماعت اسلامی پاکستان کے جنرل سکریٹری لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملک کی سلامتی وترقی کے تناظرمیں دیگر شہروں کے مقابلے میں زیادہ اہمیت کے حامل ہیں۔طویل عرصے سے PPPاور MQMکی حکومت کے باوجود کراچی ترقی اور امن سے محروم ہیں ۔گلشن حدید اور دیگر مضافاتی علاقے کے عوام کو آج بھی بنیادی سہولتیں میسر نہیں ہیں۔
ملتان میڈیا سنٹر سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے گلشن حدید میں جماعت اسلامی اور مسلم لیگ (ن)کے تحت جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔جلسے سے پیر صاحبزادہ سلطان ،فیاض الحسن ،زیب سجادہ حضرت سلطان باہو ،مسلم لیگ (ن)سندھ کے صدر اسماعیل راہو اور دیگر سیاسی وسماجی رہنماؤں کے علاوہ علاقے کے بلدیاتی امیدواروں نے بھی خطاب کیا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.