کوئٹہ ،بلوچستان نیشنل پارٹی کا چوتھا قومی کونسل سیشن
سردار اختر جان مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی کے نو منتخب کابینہ و مرکزی کمیٹی کو مبارکباد
منگل 1 دسمبر 2015 22:51
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء ) بلوچستان نیشنل پارٹی کا چوتھا قومی کونسل سیشن ، سردار اختر جان مینگل بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر ، ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی سیکرٹری جنرل اور آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ مرکزی سیکرٹری اطلاعات منتخب ، بلوچستان نیشنل پارٹی کے چوتھے قومی کونسل بیاد شہید حبیب جالب بلوچ منعقد ہوا قومی کونسل سیشن کے الیکشن کمیٹی کے چیئرپرسن راشدہ بلوچ ، ملک عبدالمجید کاکڑ ، قادر جان بلوچ تھے الیکشن کمیٹی کے بلوچستان نیشنل پارٹی کے نو منتخب صدر سردار اختر جان مینگل ، سیکرٹری جنرل سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی ، سینئر نائب صدر ملک عبدالولی کاکڑ ، نائب صدر آغا موسیٰ جان بلوچ ، ڈپٹی سیکرٹری لعل جان بلوچ ، جوائنٹ سیکرٹری نذیر احمد بلوچ ، مرکزی سیکرٹری اطلاعات و ثقافت آغا حسن بلوچ ایڈووکیٹ ، مرکزی فنانس سیکرٹری ملک نصیر احمد شاہوانی ، مرکزی لیبر سیکرٹری منظور احمد بلوچ ، مرکزی کسان و ماہی گیر سیکرٹری ڈاکٹر عزیز بلوچ ، مرکزی خواتین سیکرٹری زینت شاہوانی ، مرکزی پروفیشنل سیکرٹری ڈاکٹر غفور بلوچ ، مرکزی سیکرٹری انسانی حقوق موسی بلوچ منتخب ہوئے پارٹی کے نو منتخب کابینہ و مرکزی کمیٹی کو الیکشن کمیٹی نے مبارکباد پیش کی جبکہ حلف برادری تقریب کی منعقد ہوئی قادر جان بلوچ نے نو منتخب کابینہ سے بلوچی میں حلف لیا مرکزی کمیٹی میں حمل بلوچ ، ساجد ترین ایڈووکیٹ ، عبدالرؤف مینگل ، واجہ جہانزیب بلوچ ، قاسم رونجھو ، غلام نبی مری ، میر منظور لانگو ، سردار حق نواز بزدار ، غفور مینگل ، خورشیدجمالدینی ، میر نذیر احمد کھوسہ ، یعقوب بلوچ ، حاجی وزیر خان مینگل ، سید مہیم جان بلوچ ، بہادر خان مینگل ، اسماعیل پیرکزئی ، حاجی ہاشم نوتیزئی ، عبدالرحمان خواجہ خیل ، ڈاکٹر عزیز بلوچ ، سردار عمران بنگلزئی ، جمال لانگو ، مراد مینگل ، باہڈ جمیل دشتی جبکہ خواتین مرکزی کمیٹی کی اراکین میں ثانیہ حسن کشانی ، شکیلہ نوید دہوار ، فوزیہ مری ، ڈاکٹر پروفیسر شہناز بلوچ ، فرزانہ بلوچ ، بشری رند ،منور سلطانہ بلوچ ، شمائلہ افشین ، امبر عادل بلوچ ، شمیم فردوس شامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.