تحریک انصاف کاملٹری پولیس کے اہلکاروں کی شہا دت پرکراچی میں انتخابی مہم ختم کرنے کا اعلان
منگل 1 دسمبر 2015 22:35
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء ) پاکستان تحریک انصاف نے ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی شہا دت کے پرسوز واقعے کے باعث کراچی میں انتخابی مہم ختم کرنے کا اعلان کر دیا ، تحریک انصاف کے رہنما علی زیدی نے کارکنان اور امیدواروں کو شہید ہونیوالے فوجیوں کیلئے فاتحہ خوانی کرنے کی استدعا کی ۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق منگل کو کراچی میں دہشتگردوں کے حملے سے شہید ہونیوالے ملٹری پولیس کے اہلکاروں کے افسوسناک واقعے کے بعد پی ٹی آئی نے روشنیوں کے شہر میں انتخابی مہم ختم کرنے کااعلان کر دیا۔
اس سے قبل تحریک انصاف پورے زور وشور اور جنون کے ساتھ کراچی میں ہونیوالے بلدیاتی انتخابات کی مہم میں مصروف تھی، لیکن ملٹری پولیس کے اہلکاروں کی انتہائی افسوسنا ک شہادت کے بعد پی ٹی آئی قیادت نے 5دسمبر کو کراچی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کی انتخابی مہم کو ترک کرنے کا فیصلہ کردیا ۔ پی ٹی آئی کے رہنما علی زید ی نے تمام امیدواروں اور کارکنوں کو شہید ہو نیوالے ملٹری پولیس کے اہلکاروں کیلئے فاتحہ خوانی اور دعائے مغفر ت کی استدعا کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.