حکومت کی اقتصادی پالیسی مسلسل ناکام ہے،لیاقت بلوچ
معاشی بحران ترقی اور استحکام کے تمام خواب اور دعوؤں کو چکنا چور کر دے گا،بیان
منگل 1 دسمبر 2015 22:10
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حکومت کی اقتصادی پالیسی مسلسل ناکام ہے ۔ آئی ایم ایف کی ڈکٹیشن اور قرضوں کی لعنت کا بوجھ بڑھتا جارہاہے ۔ وزیر خزانہ نے ٹیکسوں کا بوجھ ا س قدر بڑھا دیاہے جس سے مہنگائی ، بے روزگاری اور افراط زر میں بے تحاشا اضافہ ہوگا ۔
معاشی بحران ترقی اور استحکام کے تمام خواب اور دعوؤں کو چکنا چور کر دے گا ۔ لیاقت بلوچ نے کراچی میں ملٹری پولیس کے جوانوں پر حملہ اور شہادتوں پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا اور کہاکہ 5 دسمبر سے پہلے کراچی میں دہشت اور خوف کا ماحول بنایا جارہاہے ۔ شفاف اور غیر جانبدار بلدیاتی انتخابات کے لیے ناگزیر ہے کہ کراچی کے تمام پولنگ اسٹیشن فوج اور رینجرز کی نگرانی میں ہوں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.