ملک غذائی خود کفالت کی جانب گامزن ہے،نمایاں فصلوں کی رواں سال بھی ریکارڈ پیداوار ہو گی
وزیر اعظم پاکستان کے کسان پیکیج نے کسانوں کی ترقی کی راہیں ہموار کر دی ہیں ، وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودھا
منگل 1 دسمبر 2015 22:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔یکم دسمبر۔2015ء) وائس چانسلر یونیورسٹی آف سرگودہاڈاکٹر ظہور الحسن ڈوگر نے کہا ہے کہ حکومت کی کسان دوست پالیسیوں کے باعث ملک غذائی خودکفالت کی طرف تیزی سے گامزن ہے ۔عالمی سطح پرکسان کو زرعی شعبہ کی کساد بازاری کے نتیجے میں ملک کے کسان کواپنی اجناس کی برآمدات میں بحرانوں کے نتیجے میں مالی مشکلات سے دوچار ہونا پڑا جس کے نتیجے میں حکومت نے کسانوں کی خوشحالی او رفلاح وبہبود کیلئے کسان ریلیف پیکج 2015 کا اعلان کیاہے ۔
اس طرح حکوم ت نے وافر مقدار میں کھاد کی ارزاں نرخوں پر فراہمی ‘زرعی قرضوں کی شرح سود میں کمی اور قرضوں کی مقدار میں اضافہ ‘سولر ٹیوب ویل کے ذریعے پانی کی دستیابی کو یقینی بنانے اور فصلوں کو بیماریوں سے محفوظ رکھنے مختلف ترغیبات کااعلان کر کے زرعی معیشت کے استحکام کی طرف اہم قدم بڑھایا ہے جس کی ملک بھر میں کسانوں کی طرف سے بھر پور پذیرائی کی جارہی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
-
سپریم کورٹ نے برطرفی کیخلاف حیدرآباد ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے ملازمین کی درخواست مسترد کردی
-
گندم پالیسی کے خلاف کسانوں کے لاہور سمیت پنجاب بھر میں ڈی سی آفسز کے باہر احتجاجی مظاہرے
-
مودی اور راہول گاندھی سے ان کی متنازع تقاریر پر جواب طلب
-
وفاقی وزیر احسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس،ناروال سپورٹس سٹی کے نامکمل کام جلد از جلد مکمل کرنے کی ہدایت
-
حتساب عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں کیخلاف بیان بازی سے روک دیا
-
ہمیں ملیریا کی روک تھام بارے میں آگہی اور باہمی تعاون سے کام کرنے کی ضرورت ہے،وزیراعظم
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
نواز شریف کی چین میں صحابی رسول ﷺ کے مزار پر حاضری
-
صوبائی حکومتوں کیساتھ مل کر اسمگلنگ کا خاتمہ ضروری، اسمگلنگ کی روک تھام میں آرمی چیف کی معاونت پر شکر گزار ہوں،وزیراعظم
-
وزیر اعظم کی ایبٹ آباد آمد،شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے والد اور بچوں سے اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.