ایس ای سی پیف انکم ٹیکس کمپنیز آرڈیننس 1984ء کا نیا ترمیمی قانون لا رہی ہے، اسحاق ڈار
منگل 1 دسمبر 2015 22:02
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن پاکستان انکم ٹیکس کمپنیز آرڈیننس 1984ء کا نیا ترمیمی قانون لا رہی ہے جس کا مسودہ تیار کر لیا گیاہے ،اس نئے قانون کے آنے سے کمپنیوں کی کارکردگی مزید بہتر ہو جائے گی ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگل کی شام 90شاہراہ قائداعظم ایوان وزیراعلی میں انسٹیٹیوٹ آف چارٹرڈ اکاؤنٹنٹس آف پاکستان کے صدر حافظ محمد یوسف کی سربراہی میں ملا قات کرنے والے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر وفد کے ارکان نعیم اختر شیخ اور راشد ابراہیم بھی موجود تھے۔وفاقی وزیر خزانہ نے وفد کو حکومت کی معاشی کارکردگی اور ٹیکس گذاروں کو دی جانے والی سہولیات سے آگاہ کیا جس پر وفد نے حکومت کی معاشی کارکردگی کو سراہا ، وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کو ٹیکس گذاروں کو مزید سہولیات دینے اور ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے اپنی تجاویز بھی پیش کیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.