وفا ق کی طرح راولپنڈی میں بھی تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوں گے‘عمران خان
اپنی تقدیر بدلنے کیلئے راولپنڈی کی عوام کو 5 دسمبرکے روز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنا ہوگا الیکشن کمیشن صرف میرے دوروں پر پابندی عائد کررہی ہے ‘ سرکاری مشینری استعمال کرنے والے اور اربوں روپے کے ترقیاتی پیکجز کا اعلان کرنے والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے،کارکنوں اور میڈیا سے گفتگو
منگل 1 دسمبر 2015 21:59
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔یکم دسمبر۔2015ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ وفاقی دارالحکومت کی طرح راولپنڈی میں بھی تحریک انصاف کے امیدوار کامیاب ہوں گے‘ اپنی تقدیر بدلنے کیلئے راولپنڈی کی عوام کو 5 دسمبرکے روز اپنا حق رائے دہی استعمال کرنا ہوگا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان صرف میرے دوروں پر پابندی عائد کررہی ہے ‘ سرکاری مشینری استعمال کرنے والے اور اربوں روپے کے ترقیاتی پیکجز کا اعلان کرنے والوں کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے۔
یہ بات انہوں نے منگل کی شام راولپنڈی میں ڈبل روڈ پر بلدیاتی انتخابات کیلئے اپنے دورے کے موقع پر کارکنوں اور میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ مرکزی سیکرٹری اطلاعات نعیم الحق ‘ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد‘ رکن قومی اسمبلی عارف عباسی‘ راشد حفیظ‘ راجہ محمد علی‘ ماجد رفیق عباسی ‘ حماد قریشی‘ سجاد عباسی و دیگر بھی تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.