وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان کی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے ملاقات

منگل 1 دسمبر 2015 21:41

اسلام آباد ۔ یکم دسمبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔یکم دسمبر۔2015ء) وزیراعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمان نے وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پنجاب ہاؤس میں ملاقات کی۔

(جاری ہے)

ملاقات میں گلگت بلتستان کی مجموعی صورتحال اور امن و امان پر تبادلہ خیال ہوا۔ وزیر داخلہ نے کہا کہ حکومت گلگت بلتستان کی سماجی و معاشی ترقی اور لوگوں کے مسائل کے جلد حل کے لئے پرعزم ہے۔

متعلقہ عنوان :