سائرہ افضل تارڑ کے والد کو ریٹر نگ آفیسر کے ذریعے کامیاب کروایا گیا ، پی ٹی آئی نے آڈیو ثبوت پیش کر دیئے
40ارب کا منی بجٹ حکمرانوں کا غر یبوں پر ڈرؤن حملہ ہے ،مہنگائی کا سیلاب آئیگا ‘پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمد سرور کی پریس کانفرنس
منگل 1 دسمبر 2015 19:57
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء ) تحر یک انصاف پنجاب کے آرگنائزر چوہدری محمدسرور نے بلدیاتی انتخابات میں وزیر مملکت سائرہ افضل تارڑ کے والد افضل تارڑ کو دوبارہ گنتی کے ذریعے کامیاب کروانے کے لئے ریٹر نگ آفیسر کے ملوث ہونے کے حوالے سے آڈیو ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکمران ووٹنگ کے ذریعے دھونس اور دھاندلی کے بعد اب تحر یک انصاف کے کامیاب ہونیوالے امیدواروں کی جیت کو ہار میں بدل رہے ہیں ‘ہم ملک محاذآرئی اور احتجاج کی سیاست نہیں چاہتے مگر ہمیں اور عوام کو اتنا مجبور نہ کر یں کہ ہم یہ سوچنے پر مجبور نہ ہو جائیں کہ ملک میں ووٹوں کے ذریعے تبدیلی نہیں آسکتی ‘40ارب کا منی بجٹ حکمرانوں کا غر یبوں پر ڈرؤن حملہ ہے جس سے مہنگائی کا سیلاب آئیگا ۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پرانی قومی شاہراہ کی مرمت کاکام دسمبر تک مکمل ہوگا، سکھرحیدرآباموٹرویترجیحی منصوبہ ہے،علیم خان
-
پارلیمنٹ کو سنجیدہ لیں، اسپیکر قومی اسمبلی کی وزارتوں اور ڈویژنز کو ہدایت
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردار ایاز صادق
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا، وزیر اعظم
-
کانگو میں پاکستانی امن دستے 20 سال بعد واپس جا رہے ہیں، اقوام متحدہ
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط کا معاملہ،سپریم کورٹ ازخودکیس کی سماعت30اپریل مقرر
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
نواز شریف کو پارٹی صدر بنانے کی تیاریاں،ن لیگ پنجاب کا ہنگامی اجلاس آج طلب
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.