سینکڑوں اشیاء پر نئے ٹیکس عائد کرنا سراسر ظلم و زیادتی ہے حکومت فیصلہ واپس لے ‘عبدالعلیم خان
عوام کو ریلیف دینے کا دعوی کرنے والوں نے تکلیف میں اضافے کے ریکارڈ توڑدیے ‘پولیٹیکل ایڈوائزر چیئرمین پی ٹی آئی
منگل 1 دسمبر 2015 19:32
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء ) چیئرمین تحریک انصاف کے پولیٹیکل ایڈوائزر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ مالی سال کے وسط میں ضرورت کی سینکڑوں اشیاء پر نئے ٹیکس عائد کرنے کا فیصلہ سراسر ظلم و زیادتی ہے موجودہ حکومت کو ناکام بنانے میں سب سے اہم کردار وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا ہے جنہوں نے عالمی طاقتوں کے اشاروں پر مالیاتی فیصلے کرنے کا تہیہ کر رکھا ہے ۔
عبدالعلیم خان نے کہا کہ تـحریک انصاف اس فیصلے کو رد کرتی اور حکومت سے نئے ٹیکس کے نفاذ کو فوری طور پر واپس لینے کا مطالبہ کرتی ہے ،عبدالعلیم خان نے کہا کہ عوام کو ریلیف دینے کا دعوی کرنے والوں نے عوام کی تکلیف میں اضافے کے علاوہ کچھ نہیں کیا ،عام آدمی کا پہلے ہی جینا محال ہو چکا ہے اس پر روزمرہ کے استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں گرانی کا فیصلہ موجودہ حکومت کو لے ڈوبے گا اور عوام فوراًسڑکوں پر آنے پر مجبور ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
-
پاکستان تحریک کی رہنماءصنم جاوید اور عالیہ حمزہ کو ضمانت کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا
-
ون وے کی خلاف و رزی روکنے کیلئے لاہور کی مرکزی شاہراہوں پر ٹائر کلرز لگانے کا فیصلہ
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.