لاہور میں دن نیوز کے دفتر پر حملہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی

muhammad ali محمد علی منگل 1 دسمبر 2015 19:08

لاہور میں دن نیوز کے دفتر پر حملہ، 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.1 دسمبر 2015 ء) لاہور میں دن نیوز کے دفتر پر حملہ ہوا ہے جس کے نیتجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق لاہور میں نجی ٹی وی چینل دن نیوز کے دفتر پر دستی بم سے حملہ کیا گیا ہے۔ حملے کے نیتجے میں 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ حملہ آور دھمکی آمیز پمفلٹ بھی پھینک کر گئے۔ زخمی افراد کو ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :