کراچی : کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کی ہدایت ، مزید حملوں‌کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا ، ذرائع

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 17:23

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : ملٹری فورس کی گاڑی پر حملے کے بعد کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،ذرائع کے مطابق حساس اداروں کی جانب سے بھی مزید حملوں کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے .

(جاری ہے)

جبکہ ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ سکیورٹی اداروں ، پولیس اور رینجرز پر حملوں کی پیشگی اطلاعات دی گئی تھیں. البتہ کراچی آپریشن مزید تیز کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے. صوبائی وزیر داخلہ سہیل انور سیال کا کہنا تھا کہ آخری جرائم پیشہ شخص کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھا جائے گا.

متعلقہ عنوان :