گورنر خیبر پختونخوا نے پراونشل سروسز اکیڈمی (ترمیمی) بل کی منظوری دیدی

منگل 1 دسمبر 2015 16:53

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) گورنرخیبر پختونخوا سردارمہتاب نے صوبائی اسمبلی کے پاس کردہ پراونشل سروسز اکیڈمی (ترمیمی) بل 2015ء کی باضابطہ طور پر منظوری دے دی ہے ۔

(جاری ہے)

جسے فوری طورپر صوبائی لیجسلیچر ایکٹ کے طور پر شائع کیا گیا۔اس امر کا اعلان صوبائی اسمبلی سیکرٹریٹ پشاور کی جانب سے جاری ایک سرکاری اعلامیے میں کیا گیا۔

متعلقہ عنوان :