” اقلیتوں کے حقوق اور اقوام عالم کی ذمہ داریاں“ کے موضوع پر سیمینار کل منعقد ہوگا

منگل 1 دسمبر 2015 16:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء )وزیر برائے اقلیتی امور و انسانی حقوق پنجاب خلیل طاہر سندھو کل بروز ( بدھ ) کو 3بجے سہ پہر ہمدردسنٹرلٹن روڈ پر” اقلیتوں کے حقوق اور اقوام عالم کی ذمہ داریاں“ کے موضوع پر سیمینار کی صدارت کریں گے۔