راولپنڈی : ایم اے جناح روڈ کراچی پر ملٹری پولیس کے دو اہلکاروں‌کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا ۔ آئی ایس پی آر

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 16:33

راولپنڈی : ایم اے جناح روڈ کراچی پر ملٹری پولیس کے دو اہلکاروں‌کو دہشت ..

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : آئی ایس پی آر کے مطابق ایم اے جناح روڈ کراچی پر ملٹری پولیس کے دو اہلکاروں کو دہشت گردی کا نشانہ بنایا گیا.

(جاری ہے)

آئی ایس پی آر نے بتایا کہ دہشتگرد حملے میں لانس نائیک راشد اور حوالدار ارشد شہید ہو گئے . آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں یہ بھی بتایا گیا کہ آرمی کے جوانوں پر موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے فائرنگ کی.