Live Updates

پشاور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے جھاڑو اُٹھا لیا، کارکنان نے کپتان کا جذبہ دیکھ کر نعرے لگائے اور تالیاں بجائیں

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 16:25

پشاور : پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے جھاڑو اُٹھا لیا، کارکنان نے کپتان ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : خیبر پختونخواہ میں صفائی مہم کا افتتاح کرنے کے بعد پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے مہم کا عملی مظاہرہ کرتے ہوئے جھاڑو بھی اُٹھا لیا .

(جاری ہے)

کپتان کے ہاتھ میں جھاڑو دیکھ کر پی ٹی آئی کارکنان نے کپتان کے حق میں نعرے بازی کے ساتھ ساتھ تالیاں بھی بجائیں. کپتان کے ہاتھ میں جھاڑو کو ایک ڈنڈے سے جوڑا گیا تھا جبکہ ڈنڈنے کا رنگ پی ٹی آئی کے پرچم کی مناسبت سے سُرخ اور سبز رکھا گیا تھا. جبکہ اس موقع پر عمران خان کے ہمراہ صوبائی وزرا اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ پرویز خٹک بھی موجود تھے. کپتان کا جھاڑو اُٹھائے منفرد انداز آپ بھی ملاحظہ کیجئیے:

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات