کوئٹہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگسے ایک شخص قتل

منگل 1 دسمبر 2015 16:19

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔۔یکم دسمبر۔2015ء) کوئٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کر دیا۔

(جاری ہے)

یہاں آمدہ اطلاعات کے مطابق کوئٹہ کے نواحی علاقے قمبرانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے ایک شخص کو شدید زخمی کردیا اور فرار ہو گئی زخمی شخص کو ہسپتال پہنچایا جا رہا ہے کہ وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا لاش ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دیا۔

متعلقہ عنوان :