اسلام آباد: پاک بھارت وزرائے اعظم کی خفیہ ملاقات نہیں‌ہوئی۔ مشیر خارجہ سر تاج عزیز

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 16:08

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے پاک بھارت وزرائے اعظم کی خفیہ ملاقات پر بھارتی صحافی کا دعویٰ مسترد کر دیا ہے .

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز کا کہنا ہے کہ پاک بھارت وزرائے اعظم کی کھٹمنڈو میں کوئی خفیہ ملاقات نہیں ہوئی . انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم نواز شریف کی بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے خفیہ ملاقات کی خبریں بے بنیاد ہیں.

متعلقہ عنوان :