پشاور : تبدیلی آ گئی ہے ۔۔۔۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر صوبائی رکن اسمبلی کو جُرمانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین منگل 1 دسمبر 2015 15:24

پشاور : تبدیلی آ گئی ہے ۔۔۔۔ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر صوبائی رکن ..

پشاور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. یکم دسمبر 2015 ء) : خیبرپختونخواہ میں عمران خان کا تبدیلی کا نعرہ اب سچ ہوتا نظر آر ہا ہے .

(جاری ہے)

خیبر پختونخواہ میں رکن صوبائی اسمبلی کو ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر جرمانہ عائد کر دیا گیا . رکن صوبائی اسمبلی صاحبزادہ ثنا اللہ چلتی گاڑی میں موبائل فون کا استعمال کر رہے تھے جس پر ٹریفک پولیس نے انہیں روک کر ان پر 500 روپے جُرمانہ عائد کر دیا.

متعلقہ عنوان :