ٹریفک وارڈن کا رکن خیبرپختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ کوٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر500روپے جرمانہ

منگل 1 دسمبر 2015 15:15

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) ٹریفک وارڈن نے رکن خیبرپختونخوا اسمبلی صاحبزادہ ثناء اللہ کوٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پر500روپے جرمانہ کر دیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق رکن خیبر پختونخوا اسمبلی ثناء اللہ دوران ڈرائیونگ موبائل فون استعمال کر رہے تھے جس پر ٹریفک وارڈن نے ان کا چالان کرتے ہوئے 500روپے جرمانہ کیا۔

متعلقہ عنوان :