بنوں ‘ سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے نرمی خیل میں سرچ آپریشن کے دوران 12 افراد کو گرفتار کر لیا

منگل 1 دسمبر 2015 15:15

بنوں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے نرمی خیل میں سرچ آپریشن کے دوران 12 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے نرمی خیل میں سرچ آپریشن کیا اور اس دوران 12 مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :