ایان علی کو پاسپورٹ واپس مل گیا‘کیس بھی جیتوں گی:ماڈل گرل

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 1 دسمبر 2015 14:49

ایان علی کو پاسپورٹ واپس مل گیا‘کیس بھی جیتوں گی:ماڈل گرل

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔یکم دسمبر۔2015ء) کرنسی سمگلنگ کیس میں ملوث ماڈل ایان علی کو پاسپورٹ واپس دیدیا گیا۔تفصیل کے مطابق ماڈل ایان علی کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست پہلے ہی منظور کی جاچکی تھی جبکہ پاسپورٹ واپسی میں کچھ قانونی رکاوٹیں حائل تھیں جنھیں دور کرنے کے بعد انہیں پاسپورٹ واپس کردیا گیا۔

(جاری ہے)

اس موقع پر ماڈل گرل کا کہنا تھا کہ پاسپورٹ واپس ملنے پر خوشی ہے کیس بھی جیتوں گی۔

متعلقہ عنوان :