کراچی،حضرت امام حسین اور بلدیاتی انتخابات ،اسکولوں میں تعطیل کے باعث امتحانی پرچے ملتوی
منگل 1 دسمبر 2015 14:27
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) سندھ کے محکمہ تعلیم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے فیصلے کے مطابق بسلسلہ چہلم حضرت امام حسین کل (جمعرات) 3دسمبر کو صوبے بھر کے تمام نجی اور سرکاری اسکولوں و کالجوں میں تعطیل ہوگی ۔
(جاری ہے)
ادھرثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے چیئرمین پروفیسر انوار احمد زئی کی ہدایت کے مطابق قائم مقام ناظم امتحانات ہدایت اللہ انصاری نے اعلان کیا ہے کہ3دسمبر 2015کو فزکس کا ہونے والا عملی امتحان 8دسمبرکو لیا جائے گا۔
دریں اثنا اعلی ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے حضرت امام حسین کے چہلم اور مقامی حکومتوں کے انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے ضمنی امتحانات برائے 2015 کے3،4اور5دسمبرکو ہونیوالے پرچے ملتوی کرکے نئی تاریخوں کا اعلان کردیا ہے۔بورڈ کے مطابق ، 3دسمبر کو ملتوی ہونے والے پرچے ہفتہ12دسمبر کو ملتوی ہونے والے پرچے14دسمبر کو اور ہفتہ5دسمبر کو ملتوی ہونے والے پرچے منگل15دسمبر 2015 کو لیے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دنیا بھر میں خود پسند حکمرانوں والی ریاستوں کی تعداد جمہوریتوں سے زیادہ
-
جرمنی انسانی حقوق کی صورتحال میں بہتری لائے، یورپی کونسل
-
محمد نواز شریف کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے کیس میں نیب نے تفتیش کی روشنی میں رپورٹ جمع کروانے کے لیے مہلت مانگ لی
-
چودھری پرویز الٰہی کے کاغذات نامزدگی روکنے کے معاملے پر متعلقہ تحریری حکم نامہ جاری
-
لانگ مارچ کے دوران توڑ پھوڑ کے 2 مقدمات میں بانی پی ٹی آئی بری
-
بجلی 5روپے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان
-
نواز شریف کی سعودی عرب اور پھر لندن روانگی کا امکان
-
شاہد خاقان عباسی و دیگر ملزمان کیخلاف ایل این جی ریفرنس کی سماعت بغیر کارروائی 23 اپریل تک ملتوی
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں کویت کے سفیر کی ملاقات
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے جیولن تھرو اتھلیٹ ارشد ندیم کی ملاقات، وزیراعظم کی طرف سے ارشدندیم کیلئے 25 لاکھ روپے انعام کا اعلان
-
سپریم کورٹ نے جعلی ڈگر پر نااہلی کیخلاف نظرثانی درخواست پر سابق ایم پی اے ثمینہ خاور حیات کی نااہلی ختم کر دی
-
فواد چوہدری کے خلاف نجی ہاؤسنگ سوسائٹی سے مبینہ رشوت وصولی معاملے پر ریکارڈ دواپریل کو طلب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.