میرپور کی تعمیر و ترقی، بیوٹیفیکیشن آف میرپور پر عملدرآمد کے لیے ہر ممکن اقدامات شروع کر دئیے ہیں‘ڈی جی میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی
منگل 1 دسمبر 2015 14:06
میرپور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔یکم دسمبر۔2015ء) ڈائر یکٹر جنرل میرپور ڈویلپمنٹ اتھارٹی چوہدری جاوید اقبال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری عبدالمجید کے ویژن اور ہدایات کے مطابق میرپور کی تعمیر و ترقی، بیوٹیفیکیشن آف میرپور پر عملدرآمد کے لیے ہر ممکن اقدامات شروع کر دئیے ہیں میرپور آنے والوں کے لیے اچھا امیج تاثر اجاگر کر نے کے لیے انٹری پوائنٹ کو خوبصورت اور شایان شان بنانے کا کام شروع کر دیا ہے ۔
متعلقہ عملہ سے بر وقت کام لیں گے ۔ کوئی سستی ، کو تاہی، فنڈزکے ضیاع کو برداشت نہیں کریں گے ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے منگلا انٹری پوائنٹ پر تعمیراتی کام کا جائزہ لینے کے دوران گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔ اس موقع پر ڈائر یکٹر ورکس چوہدری احمد علی ، ڈپٹی ڈائر یکٹر ورکس چوہدری ارشد محمود، ڈپٹی ڈائریکٹر پلاننگ مرزا کلیم جرال ، اسسٹنٹ انجینئر ارشاد حسین ، ڈپٹی ڈائر یکٹرE&Mمیر اختر محمود او ر دیگر بھی موجود تھے۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.